Shahbaz Gill's tweet on Faisal Vawda's alleged statement about Imran Khan's heart issue
شہباز گل نے سوشل میڈیا پر فیصل واڈا سے منسوب ایک بیان، جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کو پہلے سے دل کا مسئلہ ہے، پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اگر یہ بیان واقعی دیا گیا ہے تو یہ سرا سر جھوٹ ہے۔ خان صاحب کو کسی قسم کا دل کا مسلہ نہیں ہے نہ تھا کبھی۔ لگ رہا ہے ان کی زندگی کو خطرہ ہے اب کہیں کوئی ایسا زہر نہ دیا جائے جس سے دل کا کوئی مسلہ بنے۔ قوم جاگ جائے۔ یہ سب خطرناک ہے۔
اگر یہ بیان واقعی دیا گیا ہے تو یہ سرا سر جھوٹ ہے۔ خان صاحب کو کسی قسم کا دل کا مسلہ نہیں ہے نہ تھا کبھی۔ لگ رہا ہے ان کی زندگی کو خطرہ ہے اب کہیں کوئی ایسا زہر نہ دیا جائے جس سے دل کا کوئی مسلہ بنے۔ قوم جاگ جائے۔ یہ سب خطرناک ہے۔ pic.twitter.com/Ccm0gKa68T
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) October 3, 2023
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Sahil Adeem Exclusive Interview With Irshad Bhatti









