Qasim Suri declares Ansar Abbasi 'Abdullah Ibn e Ubai' & 'King of Hypocrites', Ansar Abbasi replies
تحریک انصاف کے رہنما اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے اپنی ٹویٹ میں انصار عباسی کی چند ٹویٹس کے سکرین شاٹس شیئر کئے جن میں انصار عباسی آئی ایم ایف ڈیل کو لے کر پی ٹی آئی حکومت اور شہباز شریف حکومت کے بارے میں بظاہر مختلف موقف دیتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ قاسم سوری نے ان سکرین شاٹس کوشیئر کرتے ہوئے انصار عباسی کو عبداللہ ابن ابئی اور رئیس المنافقین کے لقب سے نواز دیا۔ (عبداللہ ابن ابئی رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں منافقوں کے سردار قرار دیئے جاتے تھے۔)۔
اس پر انصار عباسی نے جوابی ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "سوری صاحب آپ، PTI کے چند دوسرے “بڑے” اور سوشل میڈیا جو مرضی میرے بارے میں کہتے رہیں، میں وہی بات کروں گا جو حق سمجھتا ہوں۔ اللہ مجھے بدزبانی سے بچائے بے شک آپ جو زبان مرضی استعمال کریں۔ مجھے گالی دینے، مجھ ہر الزام لگانے والوں کا معاملہ میرے رب کے سپرد۔ اللہ سب کو ہدایت دے آمین۔"۔


دور حاضر کا عبداللہ بن ابئی ثالث، رأس النفاق اور رئیس المنافقین۔ pic.twitter.com/sV4VBJCv4j
— Qasim Khan Suri (@QasimKhanSuri) August 27, 2022
سوری صاحب آپ، PTI کے چند دوسرے “بڑے” اور سوشل میڈیا جو مرضی میرے بارے میں کہتے رہیں، میں وہی بات کروں گا جو حق سمجھتا ہوں۔ اللہ مجھے بدزبانی سے بچائے بے شک آپ جو زبان مرضی استعمال کریں۔ مجھے گالی دینے، مجھ ہر الزام لگانے والوں کا معاملہ میرے رب کے سپرد۔ اللہ سب کو ہدایت دے آمین۔ https://t.co/xIrtWkbKnF
— Ansar Abbasi (@AnsarAAbbasi) August 28, 2022
Umar Cheema's tweet on Pakistanis hue & cry over UAE loan payback
Hamid Mir's views on Donald Trump's abusive language against Iran
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Fayaz Chohan's tweet regarding Iran US possible negotiations
Mohammad Malick's views on loan to be return to UAE
First video of Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei has been released









