Aitzaz Ahsan criticizes Imran Khan for using religion in politics, Imran Khan replies
میں عمران خان کا ہمیشہ سے مداح رہا ہوں، مگر یہ سیاست میں مذہب کا بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں، شاید مولانا فضل الرحمان کا مقابلہ کرتے ہیں، سیاست میں مذہب کو اتنا نہیں لانا چاہئے۔ عدلیہ کی آزادی کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں اعتزاز احسن نے عمران خان کی موجودگی میں ان پر اعتراض اٹھادیا۔
Youtube
عمران خان نے اپنی تقریر کے آغاز میں ہی اعتزاز حسن کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میرے ہمسائے اعتزاز احسن نے کہا کہ میں سیاست میں مذہب کا استعمال بہت کرتا ہوں، میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ اگر میرے میں اللہ ایمان نہ ڈالتا تو میں کبھی سیاست میں نہ آتا۔ مجھے تو اللہ سب کچھ دے بیٹھا ہے۔ میں صرف سیاست میں اس وجہ سے آیا کہ اللہ نے دنیا میں جو بھی پیغمبر بھیجے، انہوں نے یہی پیغام دیا کہ جتنا بھی اللہ آپ کو نوازتا ہے اتنا آپ پر زیادہ ذمہ داری ڈال دیتا ہے۔
Youtube
Hamid Mir's views on Donald Trump's abusive language against Iran
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Fayaz Chohan's tweet regarding Iran US possible negotiations
Mohammad Malick's views on loan to be return to UAE
First video of Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei has been released
Rauf Klasra's tweet on Iran and US negotiations for ceasefire










