Apne Walid Ke Naam Ke Sath Shaheed Likhne Per Ahmadi Shakhs Per Tashadad
ایک احمدی شخص پر اہل علاقہ کا تشدد۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ احمدی شخص نے اپنے گھر کے باہر اپنے والد کے نام کی تختی لگائی اور والد کے نام کے ساتھ شہید لکھ دیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مشتعل ہجوم اسے کہہ رہا ہے کہ تم نے اپنے والد کے نام کے ساتھ شہید کیوں لکھا تم تو احمدی ہو، مسلمان ہو ہی نہیں۔
مذکورہ شخص پر اہل علاقہ نے پولیس کی موجودگی میں شدید تشدد کیا ، پولیس نے کسی قسم کا کوئی ایکشن نہیں لیا
Mullah is nothing but trouble
— Dr Muhammad Yahya (@dryahya1969) August 13, 2022
ایک احمدی دوست جو کہ جرمنی سے پاکستان گئے ہوئے تھے انہوں نے اپنے شہید والد جو کہ 1971 کی جنگ میں شہید ہوئے تھے کے نام کی تختی جب اپنے گھر سے باہر لگائی تو جاہل مولویوں نے پولیس کی موجودگی میں انکا یہ حال کردیا ۔ استغفراللّٰہ pic.twitter.com/FK9lbRQ5RV
Hamid Mir's views on Donald Trump's abusive language against Iran
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Fayaz Chohan's tweet regarding Iran US possible negotiations
Mohammad Malick's views on loan to be return to UAE
First video of Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei has been released
Rauf Klasra's tweet on Iran and US negotiations for ceasefire










