Shehbaz Gill urges Army officers to defy the orders of their top command
شہباز گل نے اے آر وی نیوز پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوج کے جونیئر افسران کو صرف حکم کا پابند نہیں ہونا چاہئے بلکہ اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کرنا چاہئے۔ شہباز گل نے جونیئر افسران کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ محمد مصطفی ﷺ کے امتی ہیں، آپ کا ضمیر ہے، آپ نے امر بالمعروف پڑھا ہوا ہے، اگر آپ کو حکم ملتا ہے تو آپ بتایئے کہ سر آپ یہ جو حکم دے رہے ہیں، یہ میرے اپنے ملک کی فوج کے خلاف حکم ہے، اس سے میرا ادارہ کمزور ہوگا۔ آپ جو حکم دے رہے ہیں یہ اکثریت کی خواہشات کے خلاف ہے۔ ملاحظہ کیجئے شہباز گل کی اے آر وائی سے گفتگو۔
عمران خان کے چیف آف سٹاف؛ فوج کے اندر بغاوت/نافرمانی کو اُکساتے ہوئے!!! “جو حکم فوج کو ملے ماننے سے انکار کر دے” یہ کیسا دشمن کا ایجنڈا ہے جوPTIمرکزی شخص پھیلا رہا ہےاورARY اُسےpromoteکر رہاہے!!؟؟ کھلم کھلا ملک کیخلاف؛ آئین کی خلاف ورزی؛ قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی مہم!!! pic.twitter.com/IZ3nktyhTW
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) August 8, 2022
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Hamid Mir's views on Donald Trump's abusive language against Iran
Fayaz Chohan's tweet regarding Iran US possible negotiations
Mohammad Malick's views on loan to be return to UAE
First video of Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei has been released
Rauf Klasra's tweet on Iran and US negotiations for ceasefire










