Exchange of heated tweets between Saleem Safi and Shehbaz Gill on twitter


سلیم صافی اور ان سے ایسی خبریں لگوانے والے شیطان بے شرمی کے اعلی مقام پر ہیں۔جب میں نے کورڈینیشن کے لئے شہید جنرل سرفراز کے بیٹے کیپٹن احمد سے فون پر بات کی تو ایسی اپنائیت تھی آواز میں جیسے دو بھائی بات کر رہے ہوں۔شہدا کے خاندان نے اس طرح خان صاحب کا احترام کیا جیسے کوئی اپنا ہو https://t.co/vQEvdJdayl
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) August 7, 2022
گل صاحب:آپ پاکستان میں نئےہیں۔آپ امریکیوں کی نوکری کرتےہوئےانکے کلچراور پروٹوکول کےعادی ہوئےہیں۔شہید کی تدفین کےلئےفوج کےافسران کی کمیٹی قائم تھی کیاان میں سےکسی اعلی افسر نےعمران کااستقبال کیا؟ سابق وزیراعظم ہونےکےناطےکیاعلاقےکےجی او سی یا اعلی افسر نےعمران خان کوپروٹوکول دیا؟ https://t.co/fVtN4wgt3D
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) August 7, 2022
رہی بات نئے ہونے کی زندگی کے پہلے 30 سال یہیں اسی مٹی میں پلا بڑا۔پھر امریکہ میں پڑھایا۔ لیکن جب آپ جیسی بیماریوں کو پاکستان میں پلتے بڑھتے دیکھا فیصلہ کیا ایسی بیماریوں کا علاج خود آ کر کروں۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) August 7, 2022
آپکی فکری بیماری لاعلاج ہے آپ نے اپنی حرکتیں جاری رکھنی ہیں اور میں نے آپکا علاج
تم اورتمہارےموجودہ جادوٹونےوالےآقااسلامی اور پاکستانی روایات سےآشنا ہی نہیں ہو۔کیپٹن احمد،شہیدکابیٹاہے۔ایک بیٹاباپ کی تعزیت کےلئےآنےوالےکومنع نہیں کرسکتا۔شہیدکےجنازےاورتعزیت کی کوآرڈینیشن کےلئےٹوسٹارجنرل مقررہے۔پھرسابق وزیراعظم کیوں چوروں کی طرح گیا اورتم نےچوری چھپےویڈیوبنادی۔ https://t.co/fVtN4wgt3D
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) August 7, 2022
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Hamid Mir's views on Donald Trump's abusive language against Iran
Fayaz Chohan's tweet regarding Iran US possible negotiations
First video of Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei has been released
Rauf Klasra's tweet on Iran and US negotiations for ceasefire
Israel shaken by explosions, defense system fails, 4 bodies recovered from rubble










