Tiktoker Hareem Shah arrested on Turkey airport, heavy gold and currency recovered

ٹک ٹاکر حریم شاہ ترکی ایئرپورٹ پر گرفتار
معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کو ترکی ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کی مشہور و معروف ٹک ٹاک حریم شاہ اور ان کے شوہر بلال شاہ کو ترکی کے ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حریم شاہ اور ان کے شوہر کے پاس سے بھاری مقدار میں سونا اور غیرمعمولی کرنسی ملی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حریم شاہ شوہر کے ساتھ ترکی سے مسقط جا رہی تھیں، کہ تلاشی کے دوران ان سے بھاری تعداد میں کرنسی اور سونا برآمد ہوا، جس پر ترک حکام کی جانب سے حریم شاہ اور ان کے شوہر سے پوچھ گچھ جاری ہے۔
Source
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali









