Kamran Khan's critical tweet after dollar reaches to 211 Rs in open market
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 211 روپے پر پہنچنے پر کامران خان کی حکومت پر سخت تنقید۔ کامران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "کوئی والی وارث ہے آج سرکاری سطح پر ڈالر 209 رپے کی حد پار کرگیا اوپن مارکیٹ ڈالر 211 حد چھو رہا ہے ایکسچینج ریٹ سنبھالنے کی زمہ داری اسٹیٹ بینک کی ہے جو بنا سربراہ کام کررہا ہے مرتضی سید ایک ماہ عبوری گورنر رہ سکتے تھے وہ مدت بھی ختم ہوگئی خدارا بلا تاخیر گورنر اسٹیٹ بینک لگائیں"۔۔
کوئی والی وارث ہے آج سرکاری سطح پر ڈالر 209 رپے کی حد پار کرگیا اوپن مارکیٹ ڈالر 211 حد چھو رہا ہے ایکشینج ریٹ سنبھالنے کی زمہ داری اسٹیٹ بینک کی ہے جو بنا سربراہ کام کررہا ہے مرتضی سید ایک ماہ عبوری گورنر رہ سکتے تھے وہ مدت بھی ختم ہوگئی خدارا بلا تاخیر گورنر اسٹیٹ بینک لگائیں
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) June 17, 2022
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Sahil Adeem Exclusive Interview With Irshad Bhatti









