Haroon Rasheed's tweets on taxes in budget 2022 - 23
بجٹ پر ہارون الرشید کے ٹویٹس ملاحظہ کیجئے۔
ٹویٹ: 1۔
جہاں حکمران سرتاپا کرپٹ 'اسٹیبلشمنٹ سرپرست ' جہاں ٹیکس وصول کرنے والی ایف بی آر پہ خائن مسلط ۔ پل ' سڑکیں اور عمارتیں چار گنا قیمت پر بنیں' سول سروس کا سائز دوگنا سے زیادہ' پولیس ظالم اور عدالتیں بے نیاز' دس فیصد آمدن رکنے والے جاگیردار 00001 فیصد ٹیکس دیں' وہاں بجٹ کیا؟
ٹویٹ:2۔
دوکان داروں پہ ٹیکس ؟ وہ نہیں دیں گے۔ خریداروں سے وصول کرکے ہڑپ کر جائیں گے۔ ایک تو ایف بی آر کے مفکرین کرام۔ دوسرے مفتاح اسماعیل ایسے بزرجمہر۔
ٹویٹ:3۔
سگریٹ پہ ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ اچھا یے۔ یہ یہ الگ بات کہ وصول کتنا ہو گا۔ ایف بی آر میں کم از کم آدھے تو ڈاکو ہیں۔
ٹویٹ:4۔
ایف بی آر کے ڈاکووں سے چھٹکارا پائے بغیر بجٹ کیا اور ٹیکس وصولی کیا ۔ کم از کم پندرہ ' بیس فیصد وہ کھا جاتے ہیں ۔ اس کے نتیجے میں چالیس پچاس فیصد تاجر اور صنعتکار۔

— ہارون الرشید (@haroon_natamam) June 10, 2022

Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Sahil Adeem Exclusive Interview With Irshad Bhatti