Sheikh Rashid has been told that Imran Khan has no future - Haroon Rasheed tweets
ہارون الرشید نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ شیخ رشید کو بتایا گیا ہے (غالباً مقتدر حلقوں کی طرف سے) کہ عمران خان کا کوئی مستقبل نہیں۔
اگلی ٹویٹ میں ہارون الرشید نے اسٹیبلشمنٹ کے اس بیانئے کو کاؤنٹر کرتے ہوئے لکھا "عمران خان کا مسقبل شاندار ہے' اگر عوامی تائید پہ منحصر ہے۔ جوڑ توڑ' سے اگر فیصلے کرنا ہیں تو عمران خاں کا کوئی مستقبل ہے' کالا دھن سفید کر نے والے شریف اور زرداری خاندان اور نہ موجودہ اسٹیبلشمنٹ کا۔"۔
. " شیخ رشید سے یہ کہا گیا ہے کہ عمران خاں کا کوئی مستقبل نہیں"
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) June 5, 2022
عمران خاں کا مسقبل شاندار ہے' اگر عوامی تائید پہ منحصر ہے۔ جوڑ توڑ' سے اگر فیصلے کرنا ہیں تو عمران خاں کا کوئی مستقبل ہے' کالا دھن سفید کر نے والے شریف اور زرداری خاندان اور نہ موجودہ اسٹیبلشمنٹ کا۔
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) June 5, 2022
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Sahil Adeem Exclusive Interview With Irshad Bhatti









