A guy killed 80 years old man in Sargodha after declaring him blasphemer (Gustakh e Rasool)

سرگودھا: توہین مذہب کا الزام لگا کر بیس سالہ نوجوان نے اسی سالہ بوڑھے کا سر کاٹ دیا۔
سرگودھا : مورخہ 19 مئی 2022 بروز جمعرات دن تقریباً 1 بجے خوشاب روڈ پر مین بس سٹاپ دھریمہ پر توہین مذہب کا الزام لگا کر بیس سالہ نوجوان نے اسی سالہ بوڑھے شخص کا سر کاٹ دیا ۔
بوڑھےشخص کی چالیس سال سے دھریمہ بس اڈہ پر سائیکل پنکچر کی دکان تھی مقتول کا نام محمد شریف المعروف چاچا شریف سائیکلاں والا بتایا جا تا ہے .نوجوان نے تیز دھار خنجر سے پیٹ اور سر کاٹنے کے بعد نعرے بازی شروع کردی کہ میں نے گستاخ رسول ص کو قتل کیا ہے۔
پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا ہے۔
مقامی لوگوں کے مطابق نوجوان محمد شریف کے پاس سائیکل کا پنکچر لگوانے آتا رہتا تھا اور محمد شریف کے ساتھ اس کا لین دین کا تنازعہ بھی چل رہا تھا . مقامی افراد کے مطابق پولیس نے اس سے پہلے بھی اس نوجوان کو گرفتار کیا تھا ۔
Source
سرگودھا میں توہین مذہب کا الزام لگا کر دن دیہاڑے ایک بیس سالہ نوجوان نے اسی سالہ بوڑھے محنت کش کا سر دھڑ سے کاٹ کر الگ کر دیا لیکن میڈیا پر مکمل خاموشی چھائی ہو ئی ہے۔ @sargodhapolice pic.twitter.com/dTz3noTCLI
— Sabookh Syed | سبوخ سید (@SaboohSyed) May 20, 2022
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Sahil Adeem Exclusive Interview With Irshad Bhatti
Senate Session: Chairman Senate advises Sherry Rehman to stay calm










