Hamid Mir's Tweets on Imran Khan's remarks about Maryam Nawaz
حامد میر نے عمران خان کے مریم نواز کے متعلق ریمارکس پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "عمران خان نے ملتان کے جلسے میں ایک خاتون سیاستدان کی سیاسی تنقید کے جواب میں جو مذاق کیا وہ کسی باُاخلاق مسلمان کے شایان شان نہیں اس مذاق کے فوری بعد موصوف نے ایک حدیث نبوی سنانی شروع کر دی ، یہ منافقت نہیں تو کیا ہے؟"۔۔
حامد میر نے مزید ٹویٹ کیا "تحریک انصاف کی حامی خواتین خود ہی فیصلہ کر لیں کہ “امر بالمعروف” کے نام ہر سیاست میں اس قسم کے مذاق کی کتنی گنجائش ہے؟"۔
عمران خان نے ملتان کے جلسے میں ایک خاتون سیاستدان کی سیاسی تنقید کے جواب میں جو مذاق کیا وہ کسی باُاخلاق مسلمان کے شایان شان نہیں اس مذاق کے فوری بعد موصوف نے ایک حدیث نبوی سنانی شروع کر دی ، یہ منافقت نہیں تو کیا ہے؟
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) May 20, 2022
تحریک انصاف کی حامی خواتین خود ہی فیصلہ کر لیں کہ “امر بالمعروف” کے نام ہر سیاست میں اس قسم کے مذاق کی کتنی گنجائش ہے؟ pic.twitter.com/lJOPeuEBvL
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) May 20, 2022
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Moonis Elahi's tweet on ceasefire between USA and Iran
Rauf Klasra's tweet on ceasefire between Iran and USA
Nawaz Sharif's tweet on ceasefire Between Iran and USA
First video of Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei has been released
Rauf Klasra's tweet on Iran and US negotiations for ceasefire











