Ask your "brave" leader to name the person - Hamid Mir to PTI supporters on twitter

پہلے اپنے دلیر اور دبنگ خان صاحب سے کہو کہ بتائے جو ویڈیو اس نے ریکارڈ کرائی ہے اس میں کس کا نام لیا ہے؟ کس کا نمبر بلاک کیا ہے؟ پہلے خود جرات دکھاؤ پھر دوسروں سے تقاضا کرو ،تم سادہ لوح عوام کو بے وقوف بنا سکتے ہو مجھے نہیں جو تمہارے خان کو 1989 سے بہت قریب سے جانتا ہے https://t.co/zAScJrufq6
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) May 16, 2022
کاکا جی جس نے مجھ پر پابندی لگوائی اور کئی صحافیوں پر تشدد کرایا وہ آپکے خان صاحب کی آنکھ کا تارا تھا خان صاحب نے اسکی خاطر پورے ادارے سے پنگا لیا اب کہتے ہیں میں نے ان کے نمبر بلاک کر دئیے اگر اپنی حکومت میں اس آنکھ کے تارے کو من مانیوں سے روکتے تو آج چیخ و پکار نہ کر رہے ہوتے https://t.co/xV2Qw8VJ6f
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) May 16, 2022
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Sahil Adeem Exclusive Interview With Irshad Bhatti
Mustafa Nawaz Khokhar's views on 27th Amendment's draft










