Reaction of a Retired Major over Imran Khan's statement against General Bajwa
حامد میر نے اپنی ٹویٹ میں ایک ریٹائرڈ میجر کے ویڈیو پیغام کو شیئر کرتے ہوئے لکھا "یہ میجر ریٹائرڈ بلال رفعت ہیں جو تحریک انصاف کے حامی تھے عمران خان کی ایبٹ آباد والی تقریر میں میر جعفر کے ذکر پر رنجیدہ ہو گئے پھر خان صاحب نے جہلم میں کہا کہ انہوں نے تو شہباز شریف کو میر جعفر کہا تھا لیکن میجر صاحب اور انکے کئی ساتھی ریٹائرڈ فوجی افسران اس وضاحت پرمطمئن نہیں"۔
یہ میجر ریٹائرڈ بلال رفعت ہیں جو تحریک انصاف کے حامی تھے عمران خان کی ایبٹ آباد والی تقریر میں میر جعفر کے ذکر پر رنجیدہ ہو گئے پھر خان صاحب نے جہلم میں کہا کہ انہوں نے تو شہباز شریف کو میر جعفر کہا تھا لیکن میجر صاحب اور انکے کئی ساتھی ریٹائرڈ فوجی افسران اس وضاحت پرمطمئن نہیں pic.twitter.com/Ph5IPt72cu
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) May 11, 2022
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Moonis Elahi's tweet on ceasefire between USA and Iran
Nawaz Sharif's tweet on ceasefire Between Iran and USA
Rauf Klasra's tweet on ceasefire between Iran and USA
Rauf Klasra's tweet on Iran and US negotiations for ceasefire
Jealous Indian media got furious over Pakistan’s diplomatic success











