Is there Judicial martial law in Pakistan? Shaheen Sehbai bashes Supreme Court
کیا عدالتی مارشل لا ہے ? عدالت نے اسمبلی PM اور صدرکی پاورزغضب کر لیں اور حکم دیا کب کیا اور کیسے ہوگا- صرف فوج کو چھوڑ دیا- تو کیا فوج بھی عدالت کے ساتھ ہے یا چند بہکے ہوے اورطرفدارلوگ حکم چلا رہے ہیں - خان نہ اسمبلی چلنے دیگا نہ حکومت - صرف الیکشن حل ہوگا -مگر خرابی بسیارکے بعد
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) April 9, 2022
کیا وہی عدالت ہے؟ یاد ہوگا کچھ عرصہ پہلے اسی عدالت نے کچھ لوگوں کو گاڈ فادراورسسیلین مافیا کہا تھا- کوئی بتاے ان لوگوں نے کونسے تیزاب میں نہا کراورکیا پڑھ کر معافی مانگی ہے کہ وہی عدالت سب بھول جانے کو تیار ہے- یہی سوال فوج سے ہے- کیا کچھ لوگوں کی رشتےداریاں تو کام نہیں کر گییں?
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) April 9, 2022
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Moonis Elahi's tweet on ceasefire between USA and Iran
Nawaz Sharif's tweet on ceasefire Between Iran and USA
Rauf Klasra's tweet on ceasefire between Iran and USA
Jealous Indian media got furious over Pakistan’s diplomatic success
Rauf Klasra's tweet on Iran and US negotiations for ceasefire










