Hamid Mir's tweets on Imran Khan's recent statements against 'Foreign Slavery'
پیارے ہم وطنو آج ایک شخص سامراج دشمنی کا علمبردار بنا ہوا ہے قوم کو غلامی سے نجات کے فائدے سمجھا رہا ہے اس سے پوچھیں کہ جناب آپ نے سعودی عرب کے دباؤ پر ملائشیا کا دورہ کیوں منسوخ کیا؟ فرانس کے سفیر کو نکالنے کے مطالبے پر یورپی یونین کی اہمیت پر جو لیکچر دیا وہ آجکل بھلا کیوں دیا؟ pic.twitter.com/pBsldYu6Vx
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) April 5, 2022
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو، زیادہ پرانی بات نہیں جب فرانس کے سفیر کو پاکستان سے نکالنے کا مطالبہ ہورہا تھا تو خان صاحب نے بڑے دکھی لہجے میں فرمایا کہ اگر فرانس کے سفیر کو نکال دیا تو یورپی یونین سے تعلقات خراب ہو جائیں گے اور پاکستان کو بڑا نقصان ہو گا آج کل کچھ اور ہی فرماتے ہیں pic.twitter.com/M2avUuBCbM
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) April 5, 2022
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Moonis Elahi's tweet on ceasefire between USA and Iran
Nawaz Sharif's tweet on ceasefire Between Iran and USA
Rauf Klasra's tweet on ceasefire between Iran and USA
Jealous Indian media got furious over Pakistan’s diplomatic success
Rauf Klasra's tweet on Iran and US negotiations for ceasefire










