Haroon Rasheed's tweets on the meeting between PM Imran Khan and Army Chief

چیف آف آرمی سٹاف سے وزیراعظم کی ملاقات کیا عجب کہ کامیاب رہی ہو۔ کامیابی سے میری مراد کیا ہے؟ اگر وزیراعظم نے فقط یہ کہا ہو" براہ کر استحکام کی درمیانی راہ تلاش کیجیے" ایک بات لوگ بھول رہے ہیں ۔ زرداری' نواز شریف اور مولانا کی کمزوریاں ۔
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) March 19, 2022
چند ماہ بعد اجلے الیکشن
ہر طرح کی تجاویز ہیں۔ مثلآ چند ماہ بعد صاف ستھرے الیکشن یا ریفرنڈم ؟
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) March 19, 2022
الیکشن جناب والا! خوب سچے سمجھے گئے ایک متفقہ منصوبے کے تحت۔گویا ایک نیا عمرانی معاہدہ۔ اس معاہدے کی سب سے اہم شق یہ ہونی چاہئے کہ فریقین کردار کشی سے دستکش ہوں اور احتساب اداروں پہ چھوڑ دیا جائے۔
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Moonis Elahi's tweet on ceasefire between USA and Iran
Nawaz Sharif's tweet on ceasefire Between Iran and USA
Rauf Klasra's tweet on ceasefire between Iran and USA
Jealous Indian media got furious over Pakistan’s diplomatic success
Rauf Klasra's tweet on Iran and US negotiations for ceasefire










