Be alert General Bajwa & Justice Umar Ata Bandial! country is heading towards a huge crisis - Kamran Khan
کامران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں آرمی چیف اور چیف جسٹس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیف جسٹس عمر عطاء بندیال تیار ہوجائیں، ملک بہت بڑے بحران کی جانب بڑھ رہا ہے۔ بالفرض تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوجاتی ہے تو فوری نیا وزیراعظم منتخب کرنا ناممکن ہے، کئی ہفتے عمران خان ہی وزیراعظم رہیں گے۔ آئین کہتا ہے الیکشن غیر جانبدار عبوری حکومت کرائے، گویا سندھ حکومت فارغ ہو، اگر فیصلہ کن گھڑی سے قبل عمران خان نے ٹرمپ کارڈ کھیل دیا تو اپوزیشن کا معاملہ تہس نہس ہوجائے گا ، مگر اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ کامران خان نے مزید کیا کہا، سنیے ان کے ویڈیو پیغام میں۔
جنرل باجوہ جسٹس عطا بندیال تیار ہوں ملک مہا بحران جانب بڑھ رہا ہے بلفرض عدم اعتماد کامیاب فوری نیا PM انتخاب ناممکن کئی ہفتےعمران خان PM رہیں گےآئین کہتا ہے الیکشن غیر جانبدارعبوری حکومت کرائے گویاسندھ حکومت فارغ ہو فیصلہ کن گھڑی سے قبل عمران خان ٹرمپ کارڈ معملات تہس نہس کردے گا pic.twitter.com/x9WhzhjFHs
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) March 15, 2022
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Moonis Elahi's tweet on ceasefire between USA and Iran
Nawaz Sharif's tweet on ceasefire Between Iran and USA
Rauf Klasra's tweet on ceasefire between Iran and USA
Rauf Klasra's tweet on Iran and US negotiations for ceasefire
Jealous Indian media got furious over Pakistan’s diplomatic success










