Is Nadeem Afzal Chan going to join back People's party tomorrow?
سلیم صافی نے اپنی ٹویٹ میں ایک اہم شخصیت کی تحریک انصاف سے پیپلز پارٹی میں واپسی کا اشارہ دیا ہے، کیا وہ شخصیت ندیم افضل چن ہے؟ سلیم صافی نے اپنی ٹویٹ میں لکھا
کل (اتوار) بلاول بھٹو کی لاہور آمد پرپیپلز پارٹی کو ایک بڑی کامیابی اور پی ٹی آئی کو ایک بڑادھچکاملنےوالا ہے۔پیپلز پارٹی کو اپنا ایک بڑا سرمایہ واپس ملنےوالا ہےجبکہ پی ٹی آئی اس باعزت اور باوقار شخصیت کے چہرے کو مزیداپنے مقاصد کے لئےاستعمال کرنے سے ہمیشہ کے لئے محروم ہوجائے گی۔

— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) March 5, 2022
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Interior Minister Mohsin Naqvi & IG Islamabad talks to media regarding suicide blast in Islamabad
Khawaja Asif's tweet on suicide blast in Islamabad
Breaking News: Suicide blast in Islamabad, 5 dead, 13 injured
CCTV footage of Wana Cadet college attack