Reham Khan shares Sheikh Rasheed's video clip in which he is calling her "Tawaif"
ریحام خان نے اپنی ٹویٹ میں شیخ رشید کا ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے لکھا
پیمرا نے اس مرتبہ تو بڑا جلدی نوٹس لیا لیکن یہ کلپ دیکھیں اور آپ فیصلہ کریں کیا ان پروگراموں پر بھی چینلز کو نوٹس نہیں ملنا چاہیے تھا ۔۔۔
تب پیمرا کہاں تھا جب آپ کے سارے ماوتھ پیسز مجھے دن رات گالیاں دے رہے تھے؟
ریحام خان کے شیئر کردہ ویڈیو کلپ میں شیخ رشید کہہ رہے ہیں
"ریحام خان بِکنے اور بَکنے والی عورت ہے، میں نے بہت سی طوائفوں کو نکاح کے بعد شریف ہوتے دیکھا، ریحام خان بدھو بائی طوائف سے بھی گئی گزری عورت ہے، میں نے کہا تھا طوائفوں سے شادیاں راس نہیں آتیں۔ شہباز شریف نے دو لاکھ پاؤنڈ ریحام خان کو ٹکائے ہوں گے۔ بدھو بائی جیسی ایک ہزار طوائفیں بھی مل جائیں، وہ ریحام خان سے بہتر ہوں گی۔"
پیمرا نے اس مرتبہ تو بڑا جلدی نوٹس لیا لیکن یہ کلپ دیکھیں اور آپ فیصلہ کریں کیا ان پروگراموں پر بھی چینلز کو نوٹس نہیں ملنا چاہیے تھا ۔۔۔
— Reham Khan (@RehamKhan1) February 13, 2022
تب پیمرا کہاں تھا جب آپ کے سارے ماوتھ پیسز مجھے دن رات گالیاں دے رہے تھے؟ pic.twitter.com/JJzhkAfM8j
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Interior Minister Mohsin Naqvi & IG Islamabad talks to media regarding suicide blast in Islamabad
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Khawaja Asif's tweet on suicide blast in Islamabad
Breaking News: Suicide blast in Islamabad, 5 dead, 13 injured










