Shahbaz Sharif & Hamza Shahbaz will be indicted on February 18 - Fawad Chaudhry
فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا " قوم کو مبارک ہو ایک طویل تحقیقات کے بعد بالآخر 18 فروری کو شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر ملزمان کے خلاف منی لانڈنگ کیس میں فرد جرم عائد ہو گی اور باقاعدہ ٹرائل شروع ہو گا۔ ان تحقیقات میں چودہ ہزار بینکنگ ٹرانزیکشنز کو کھنگالا گیا، حیرت انگیز تفصیلات سامنے آئیں۔ مقصود شہباز شریف کی مل میں چپڑاسی تھا اس کی تنخواہ 25 ہزار روپے تھی اس کے نام پر اکاؤنٹ کھلا اور چار ارب روپیہ اس کے اکاؤنٹ سے ہوتا ہوا شریف فیملی کے اکاؤنٹس میں پہنچ گیا، اس طرح کے اور درجنوں دلچسپ و عجیب فراڈ شہباز شریف کے اس مقدمے کا حصہ ہیں۔ مقدمہ براہ راست دکھانے کی اجازت دی جائے"۔
Youtube
قوم کو مبارکٰ ہو ایک طویل تحقیقات کے بعد بالآخر 18 فروری کو شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر ملزمان کے خلاف منی لانڈنگ کیس میں فرد جرم عائد ہو گی اور باقاعدہ ٹرائیل شروع ہو گا، ان تحقیقات میں چودہ ہزار بینکنگ ٹرانسیکشنز کو کھنگالا گیا حیرت انگیز تفصیلات سامنے آئیں
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 11, 2022
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Moonis Elahi's tweet on ceasefire between USA and Iran
First video of Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei has been released
Rauf Klasra's tweet on ceasefire between Iran and USA
Rauf Klasra's tweet on Iran and US negotiations for ceasefire
Nawaz Sharif's tweet on ceasefire Between Iran and USA











