Imran Khan ne Pakistan ka bura haal kar dia hai - Nawaz Sharif talks in London
پاکستان کا اس وقت عمران خان نے برا حال کردیا ہے، غریبوں کے بچوں کو بھوکا مار دیا ہے، لوگوں کو روٹی سے ترسا دیا ہے۔ پاکستان کو ایک تماشا بنادیا ہے پوری دنیا میں۔ پاکستان کو دنیا کا کرپٹ ترین ملک قرار دیا گیا ہے۔ ایسے حالات میں کون پاکستانی ہے جو عمران خان سے نجات حاصل نہیں کرنا چاہتا۔ مہنگائی ، بیروزگاری نے لوگوں کی مت مار دی ہے۔ آج مسلم لیگ ن کا جو سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے اس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن اس ظالم حکمران عمران خان سے نجات دلانے کیلئے آگے قدم بڑھائے گی اور یہ عین وقت کی ضرورت ہے۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ اس سے بڑھ کر اس وقت کسی کام کی کوئی اہمیت نہیں، سب سے اہم کام اس وقت یہی ہے کہ ایسے ظالم حکمران سے عوام کو نجات دلائی جائے۔ انشاء اللہ مسلم لیگ ن ہی یہ فریضہ ادا کرے گی۔ نوازشریف کی لندن میں گفتگو
Youtube
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Moonis Elahi's tweet on ceasefire between USA and Iran
First video of Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei has been released
Rauf Klasra's tweet on Iran and US negotiations for ceasefire
Rauf Klasra's tweet on ceasefire between Iran and USA
Nawaz Sharif's tweet on ceasefire Between Iran and USA











