How to get out of grief if you have lost some loved one - A talk with Psychotherapist Fatima Hussain
اگر آپ کے کسی پیارے کی وفات ہوگئی ہے تو اس دکھ سے کیسے نبردآزما ہوا جائے۔ ماریہ میمن کی سائیکو تھیراپسٹ فاطمہ حسین کے ساتھ گفتگو۔ جب میری والدہ فوت ہوئیں تو دو دن تک مجھ سے کھانا ہی نہیں کھایا گیا میرے پاس دوست بیس منٹ بیٹھ جاتے تو میرا دل چاہتا کہ یہ چلے جائیں۔ ماریہ میمن ۔دکھ کے کئی فیزز ہوتے ہیں، کچھ لوگ جلدی ریکور کرجاتے ہیں، کچھ کو دیر لگتی ہے، اگر آپ کے پیارے کی موت آپ کی آنکھوں کے سامنے ہوئی ہے تو اس ٹراما سے نکلنے میں دیر لگتی ہے۔ فاطمہ حسین۔ اگر کوئی شخص دکھ میں ہے تو اردگرد کے لوگ اس کی کیا مدد کرسکتے ہیں؟ جس نے اپنے پیارے کو کھودیا ہے، اس کو یہ مت کہیں کہ اس میں کوئی بہتری ہوگی یا خدا کی مصلحت ہوگی،اگر مرنے والے پر غصہ ہو تو کیا کیا جائے، کب پروفیشنل ہیلپ کی ضرورت ہوتی ہے،مکمل پوڈ کاسٹ ۔
Youtube
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
First video of Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei has been released
Moonis Elahi's tweet on ceasefire between USA and Iran
Rauf Klasra's tweet on Iran and US negotiations for ceasefire
Rauf Klasra's tweet on ceasefire between Iran and USA
Israel shaken by explosions, defense system fails, 4 bodies recovered from rubble












