Iqrar ul Hassan's tweets on viral video of PMLN buying votes in NA-133
دس برس سے ٹیم سرِعام خفیہ کیمروں کے ذریعے معاشرتی برائیاں بے نقاب کر رہی ہے۔ خفیہ کیمروں، ریکارڈنگ والے کرداروں اور خفیہ ریکارڈنگ کے زاویوں کی سائنس سے اچھی طرح واقفیت کی بنیاد پر میری رائے ہے کہ یہ ویڈیو حقیقی نہیں جس میں یقینی بنایا گیا ہے کہ کسی کا چہرہ نظر نہ آئے 1/2 https://t.co/DJaFsFfdjm
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) November 28, 2021
2/2 اپنے اردگرد دیکھیں کتنے فیصد لوگ ماسک لگا رہے ہیں جو ان دو کرداروں نے ماسک لگا رکھا ہے؟ دوسرا یہ کہ اتنا سامنے moveable خفیہ کیمرہ کون رکھتا ہے؟ پھر اتنے سارے پوسٹر لگا کر ووٹ کون خریدتا ہے؟ ایسا نہیں کہ ووٹ بِکتے نہیں لیکن اس ویڈیو کی حد تک سب فیک معلوم ہوتا ہے۔ و اللہ اعلم
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) November 28, 2021
Hamid Mir's views on Donald Trump's abusive language against Iran
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Fayaz Chohan's tweet regarding Iran US possible negotiations
Mohammad Malick's views on loan to be return to UAE
First video of Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei has been released
Rauf Klasra's tweet on Iran and US negotiations for ceasefire










