Saleem Safi's Response on The Issue of Javed Chaudhry's Son


ایف آئی آر میں بوائز سکول لکھا ہے لیکن غلغلہ اس بات کاہےکہ لڑکیوں کے سکول میں گھسے۔میری معلومات کےمطابق جاوید چودھری نےاپنے پولیس سےکوئی رابطہ کیااورنہ عدالت خودگئے۔چارملزموں میں صرف ان کےبیٹے کوسنگل آوٹ کرنا اورپھرجاوید چودھری کی بدنامی کےلئےاستعمال کرنا سراسرزیادتی ہے۔ 1/2 pic.twitter.com/aaWbnmyjPx
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) November 14, 2021
افسوس کہ اس ملک میں کامیاب یامشہورانسان ہوناجرم بن گیاہے۔ صد افسوس کہ حسداوربغض کی بنیاد پرخوداپنےہم پیشہ لوگ بھی جاوید چودھری کی کردارکشی کررہےہیں۔حقائق عدالتی فیصلےمیں سامنےآجائیں گےلیکن یہ بات سمجھ سےبالاترہےکہ صبح کےوقت چارلڑکےشراب پی کروہ بغیراسلحہ کےکالج پرحملہ آورہوئے۔2/2
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) November 14, 2021
Umar Cheema's tweet on Pakistanis hue & cry over UAE loan payback
Hamid Mir's views on Donald Trump's abusive language against Iran
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Fayaz Chohan's tweet regarding Iran US possible negotiations
Mohammad Malick's views on loan to be return to UAE
First video of Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei has been released









