
سرگودھا: بہاولپور سے تعلق رکھنے والی عائشہ فاروق پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے کی پہلی خاتون پائلٹ بن گئی ہے۔
26 سالہ عائشہ فاروق ان 19 خواتین میں سے ہیں جو گزشتہ 10 سالوں میں پاک فضائیہ میں بطور پائلٹ بھرتی ہوئیں تاہم عائشہ وہ پہلی خاتون پائلٹ ہیں جنہوں نے لڑاکا طیارے کی پائلٹ بننے کے لیے آخری ٹیسٹ بھی پاس کرلیا ہے اور وہ اس وقت سرگودھا کے مصحف ایئربیس میں تعینات ہیں۔ عائشہ فاروق کی اس عظیم کامیابی پر دنیا بھر میں میڈیا رپورٹس بنائی جارہی ہیں۔
واضح رہے کہ پاک فضائیہ میں 10 سال قبل 100 خواتین تھیں لیکن اب ان کی تعداد بڑھ کر 316 ہوگئی ہے۔
Breaking News: US attacks missile sites in southern Iran
Iran ‘agreement has been largely negotiated’ - Donald Trump
Bangladesh restores 'except Israel' condition on passports
PTI's Ali Muhammad Khan & Sher Afzal Marwat's tweets addressing each other
Breaking News: 14 martyred in Quetta shuttle train blast
Are foreign nationals applying for green cards now required to leave the US?










