
امریکا اور برطانیہ میں مریضوں کی بڑی تعداد پر کی جانے والی تحقیق کے مطابق ورزش دل اور فالج کے مریضوں کے لیے دوا جتنی ہی موثر ہے۔
لندن اسکول آف اکنامکس، ہارورڈ میڈیکل اسکول اور اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے اسکول آف میڈیسن سے تعلق رکھنے والے محققین نے اس نئی تحقیق کے دوران ورزش اور دوائیوں کے اثرات کو جانچنے کے لئے 3 لاکھ سے زائد مریضوں کا تقابلی جائزہ لیا جس کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ ورزش دل کے امراض میں مبتلا مریضوں کے ساتھ فالج کے مریضوں پر بھی دوا سے زیادہ اثر کرتی ہے۔
تحقیق میں یہ نتائج سامنے آنے بعد محققین کا کہنا ہے کہ ورزش کو مریضوں کے علاج میں شامل کیا جانا چاہیے تاہم طبی ماہرین کے مطابق ان میں سے کسی ایک کا استعمال صحیح نہیں لہٰذا مریضوں کو دوا کے استعمال کے ساتھ ساتھ ورزش بھی کرنی چاہیے۔
Source
Breaking News: US attacks missile sites in southern Iran
Rauf Klasra's hard hitting tweet replying to Imran Riaz Khan after he tried to defend Imran Khan
Exchange of heated tweets between Rauf Klasra and Imran Riaz Khan
Viral Video: Paraglider survives near-death after hit by plane midair
Bangladesh restores 'except Israel' condition on passports
Tariq Mateen's comments on Rauf Klasra and Imran Riaz Khan's clash








