
سیالکوٹ: مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری مبشر کوغیرملکی کرنسی دبئی لے جانےکی کوشش کے الزام میں سیالکوٹ ایئرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق گجرات سےسابق رکن صوبائی اسمبلی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری مبشرحسین سیالکوٹ ایئرپورٹ سےدبئی روانہ ہورہےتھےکہ ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نےدوران تلاشی ان کے پاس سے 70 ہزار یواے ای درہم برآمد کئے، اے ایس ایف نے چوہدری مبشر کو گرفتارکرکے کسٹم حکام کےحوالےکردیا۔
کسٹم حکام کےمطابق چوہدری مبشرکے خلاف غیرملکی کرنسی بیرون ملک لےجانےکا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
Source
Breaking News: US attacks missile sites in southern Iran
Rauf Klasra's hard hitting tweet replying to Imran Riaz Khan after he tried to defend Imran Khan
Exchange of heated tweets between Rauf Klasra and Imran Riaz Khan
Bangladesh restores 'except Israel' condition on passports
Viral Video: Paraglider survives near-death after hit by plane midair
PTI's Ali Muhammad Khan & Sher Afzal Marwat's tweets addressing each other








