لاس اینجلس: اداکارہ کیرا نائٹلی نے گلوکاری سے توبہ کرلی۔
اداکارہ کیرا نائٹلی جو اپنی نئی فلم ’’کین آسانگ سیویوئر لائف‘‘ میں گلوکارہ کا کردار نبھا رہی ہے نے کہا کہ یہ کردار ان کے کے لیے کافی چیلنجنگ تھا اب وہ دوبارہ کبھی نہیں گائیں گی۔
کیونکہ یہ ان کے لیے بہت مشکل کام ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ انھوں نے فلم میں کردار پر بہت محنت کی ہے وہ پر امید ہیں کہ فلم مداحوں کو محظوظ کرنے میں کامیاب ہوگی۔ فلم جلد ہی سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔
Source
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral









