
تہران: ایران میں انسانی حقوق کی تنظیم نے کہا ہے کہ حکام نے 40افراد کو ایک ہی دن پھانسی پر لٹکا دیا ہے جس کے خلاف انسانی حقوق کی تنظیموں اور ‘مجرموں’ کے عزیز واقارب حکومت کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔
ہفتے کوعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈیموکریٹک سینٹر ایران نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ گزشتہ روز ایک ہی دن میں مجموعی طور پر40 افراد کو پھانسی دی گئی جن میں 27 افرادکواعلانیہ باقی کورازداری میں سزا پرعمل درآمد کیا گیا ہے۔ مجرموں کو اراک، مشہد، ارومیہ، کرج، ہندیجان اور اردبیل شہروں میں پھانسی دی گئی۔رپورٹ میں ایرانی جوڈیشل کونسل کے تعلقات عامہ کے ایک عہدیدار کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پھانسی کی سزا پرواویلا بلاجوازہے۔ملزمان نے اعتراف جرم کر لیا تھا۔
Source
Breaking News: US attacks missile sites in southern Iran
Rauf Klasra's hard hitting tweet replying to Imran Riaz Khan after he tried to defend Imran Khan
Bangladesh restores 'except Israel' condition on passports
Viral Video: Paraglider survives near-death after hit by plane midair
Exchange of heated tweets between Rauf Klasra and Imran Riaz Khan
PTI's Ali Muhammad Khan & Sher Afzal Marwat's tweets addressing each other








