
حافظ آباد: اسلام آباد ڈرامے کے مرکزی کردار سکندر حیات کی والدہ نے بیٹے کو عاق کر دیا، کہتی ہیں بیٹا سوتیلی ماں جیسا سلوک کرتا تھا۔
حافظ آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے بلقیس اختر نے بتایا کہ ان کی سکندر اور اس کی بیوی سے بول چال پہلے سے ہی بند تھی، سکندر گھر والوں کو تنگ کرتا تھا اور لڑائی جھگڑا معمول کی بات تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ معلوم نہیں اس نے اسلحہ کہاں سے لیا۔
سکندر کی والدہ نے بتایا کہ دبئی میں مقیم سکندر کی بیوی فاطمہ کبھی پاکستان نہیں آئی، اس کا بیٹا یوسف جیل میں ہے جب کہ بیٹی کو فاطمہ کے رشتہ داروں نے گود لے رکھا ہے۔ بلقیس بیگم نے وزیراعظم اورچیف جسٹس سےمطالبہ کیا ہےکہ سکندرکوسخت سزا دی جائے۔
Breaking News: US attacks missile sites in southern Iran
Rauf Klasra's hard hitting tweet replying to Imran Riaz Khan after he tried to defend Imran Khan
Bangladesh restores 'except Israel' condition on passports
Viral Video: Paraglider survives near-death after hit by plane midair
PTI's Ali Muhammad Khan & Sher Afzal Marwat's tweets addressing each other
Breaking News: 14 martyred in Quetta shuttle train blast









