Hussain Haqqani's tweet on the statement of Imran Khan's son about America
عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے غیر ملکی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی رہائی کیلئے ہماری امید امریکہ سے ہی ہے اور ہم امریکہ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ اس پر حسین حقانی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اقتدار سے ہٹانے کا الزام امریکہ پر لگا کر رہائی کے لئے امریکہ کی طرف ہی دیکھنا منافقت ہے یا حماقت؟ اگر طاقت امریکہ ہی کے پاس ہے تو اُس سے پنگا کیوں لیا؟ اگر امریکہ آپ کے اور پاکستان کے مفاد کے خلاف ہے تو اُس سے امید کیوں باندھیں؟ واہ مرشد!
اقتدار سے ہٹانے کا الزام امریکہ پر لگا کر رہائی کے لئے امریکہ کی طرف ہی دیکھنا منافقت ہے یا حماقت؟ اگر طاقت امریکہ ہی کے پاس ہے تو اُس سے پنگا کیوں لیا؟ اگر امریکہ آپ کے اور پاکستان کے مفاد کے خلاف ہے تو اُس سے امید کیوں باندھیں؟ واہ مرشد! pic.twitter.com/LgX5mw1iKk
— Husain Haqqani (@husainhaqqani) July 30, 2025