What happened with deceased child Farhan in Swat Madrassa? Ali Hamza shares details
بچہ موت سے چار دن قبل گھر والوں کو کہتا ہے میں نے مدرسہ نہیں جانا قاری صاحب غلط حرکتیں کرتے ہیں، چچا اس کو مدرسے لے گیا، مدرسہ میں قاری نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائی کہ یہ جھوٹ ہے، چچا اس کو مدرسے چھوڑ کر آگیا۔ شام کو بچے کی لاش آئی۔
Youtube