Maulana Tariq Jamil's leaked audio against Tableeghi Jamat leadership after Mansehra incident
تبلیغی جماعت کی قیادت نے مولانا طارق جمیل کو مانسہرہ میں اجتماع میں خطاب سے روک دیا اور انہیں واپس بھیج دیا۔ جس کے بعد مولانا طارق جمیل نے تبلیغی جماعت کی قیادت کے خلاف مختلف لوگوں کو آڈیو پیغامات بھیجتے ہوئے خوب بھڑاس نکالی۔ مولانا طارق جمیل کے ان پیغامات کی آڈیو لیک ہوگئی۔ ملاحظہ کیجئے آڈیو۔
Youtube