Molvi Hassan Iqbal Chishti arrested for his songs against girls education
لڑکیوں کی تعلیم کے خلاف بیہودہ گانے گانے والے مولوی حسن اقبال چشتی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
مولوی حسن اقبال چشتی جو کہ "دھی سکولوں ہٹالے اوتھے ڈانس کردی پئی اے" جیسے گانوں سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوا، اس کے لڑکیوں کی تعلیم کے خلاف گانوں پر سوشل میڈیا پر سخت ردعمل دیکھنے میں آیا جس پر پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے مولوی حسن اقبال چشتی کو سمندری سے گرفتار کرلیا
Youtube
اوتھے ڈانس کردی پئی اے اور دلا ہے۔۔۔۔ گانے والے حسن اقبال چشتی نامی شدت پسند ملڑ کو آج پنجاب پولیس نے گرفتار کرکے اسکے چینل سے ساری ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں۔
— Shafqat Ali (@ShafqatAli125) May 20, 2025
اس ویڈیو میں مولوی ڈی ایس پی کے خلاف توہین کا مقدمہ کروانے کی دھمکی دے رہا ہے۔۔۔۔ pic.twitter.com/x9GrbTCbG6