Kaaba model viral video on social media turns out to be 10 months old
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہے جس میں سعودی ریاض سیزن میں ایک مربع شکل کی سکرین میں ایک سنگر گا رہی ہے اور اس کے سامنے ڈانس ہورہا ہے۔ تنقید کرنے والوں کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے حالیہ ریاض سیزن میں خانہ کعبہ کی شکل والی سکرین میں ڈانسرز کو نچا کر خانہ کعبہ کی توہین کی ہے۔ حقائق چیک کرنے پر پتا چلا کہ مذکورہ ویڈیو پچھلے ریاض سیزن کی افتتاحی تقریب سے لی گئی ہے اور 10 ماہ پرانی ہے اور اصل ویڈیو دیکھنے پر پتا چلتا ہے کہ خانہ کعبہ کے ماڈل والی بات بھی اس میں کہیں دکھائی نہیں دیتی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا چھوٹا سا ویڈیو کلپ جس گانے سے لیا گیا، وہ مکمل گانا ملاحظہ کیجئے۔
Youtube
یوٹیوب پر اپلوڈ اس ویڈیو کے نیچے صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ اسے 10 ماہ پہلے اپلوڈ کیا گیا تھا۔

Eye-opening revelations in investigation of Wana Cadet college attack
Interior Minister Mohsin Naqvi & IG Islamabad talks to media regarding suicide blast in Islamabad
Breaking News: Justice Athar Minallah & Justice Mansoor Ali Shah resigned as Supreme Court judges
Breaking News: Suicide blast in Islamabad, 5 dead, 13 injured
I am ready to facilitate a dialogue b/w govt & opposition as NA speaker - Ayaz Sadiq's big offer
Khawaja Asif's tweet on suicide blast in Islamabad








