Khawaja Asif's tweet on PTI's hopes of Imran Khan's release after Trump's victory
ٹرمپ کی جیت کے بعد پی ٹی آئی سپورٹرز کے عمران خان کی رہائی کی امیدوں پر خواجہ آصف نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
بعض افراد کا کہنا ھے کہ امریکہ سے کال آنے کی دیر اور عمران خان کو کال کرنے والوں کے حوالے کر دیا جائے گا پاکستان کال پہ انکار کرنے کی جرات نہیں کرسکتا- نہایت ادب کے ساتھ عرض ھے نواز شریف کو کال کے ساتھ 5ارب ڈالر کے آفر بھی تھی اور اس نے انکار کیا اور ایٹمی دھماکا بھی کیا- پھر مشرف کو کال آئی وہ لیٹ گیا- جو کچھ حکم ملا اس سے زیادہ پہ راضی ھوا- 9/11 والی جنگ بند ھو چکی ھے افغانستان میں امن ھے لیکن پاکستان آج بھی اسکے نتائج دہشتگردی کی شکل میں بھگت رہا ھے- یہ بیانات دینے والے نواز شریف جب انکار کیا تو اسکے ساتھ تھے مشرف نے جب ھتھیار ڈالے تواسکے ساتھ تھے-
آپ ھی اپنی اداوں پہ ذرا غور کریں
ھم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی
بعض افراد کا کہنا ھے کہ امریکہ سے کال آنے کی دیر اور عمران خان کو کال کرنے والوں کے حوالے کر دیا جائے گا پاکستان کال پہ انکار کرنے کی جرات نہیں کرسکتا- نہایت ادب کے ساتھ عرض ھے نواز شریف کو کال کے ساتھ 5ارب ڈالر کے آفر بھی تھی اور اس نے انکار کیا اور ایٹمی دھماکا بھی کیا- پھر…
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) November 7, 2024
Eye-opening revelations in investigation of Wana Cadet college attack
Interior Minister Mohsin Naqvi & IG Islamabad talks to media regarding suicide blast in Islamabad
Breaking News: Justice Athar Minallah & Justice Mansoor Ali Shah resigned as Supreme Court judges
Breaking News: Suicide blast in Islamabad, 5 dead, 13 injured
I am ready to facilitate a dialogue b/w govt & opposition as NA speaker - Ayaz Sadiq's big offer
Khawaja Asif's tweet on suicide blast in Islamabad








