Gharida Farooqi's tweet on Donald Trump's victory and possibility of Imran Khan's release
غریدہ فاروقی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
جو سادہ لوح، احمق لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ ٹرمپ کے صدر بن جانے سے اب عمران خان جیل سے رہا ہو جائیں گے اور جو احمق ان درفنطنیوں کو بڑھاوا دے رہے ہیں، وہ اپنی ہی جنت میں پانچ مرلے کے کارنر پلاٹ میں رہائش پذیر ہیں ٹرمپ امریکہ کے صدر بنے ہیں، پاکستان کے نہیں، جو کسی قیدی کی سزا معاف کروا سکیں۔ اور یوں بھی پاکستان کے اندرونی معاملات میں امریکہ کا کیا کام ۔۔۔ "امریکی غلامی نامنظور" ۔۔۔ عمران خان پر کیسز پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، اور چند ہی روز قبل امریکی محکمہ خارجہ بھی ایسے ہی سوال کے جواب میں اپنی یہی پالیسی دہرا چکا ہے۔ سو ٹرمپ بہادر بےشک تاریخ رقم کر کے دوبارہ امریکہ کے صدر بنے ہیں لیکن عمران خان جیل میں ہی رہیں گے، کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، ٹرمپ صدر بنے لیکن عمران خان ختم شد ہی رہیں گے۔۔
جو سادہ لوح، احمق لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ ٹرمپ کے صدر بن جانے سے اب عمران خان جیل سے رہا ہو جائیں گے اور جو احمق ان درفنطنیوں کو بڑھاوا دے رہے ہیں، وہ اپنی ہی جنت میں پانچ مرلے کے کارنر پلاٹ میں رہائش پذیر ہیں? ٹرمپ امریکہ کے صدر بنے ہیں، پاکستان کے نہیں، جو کسی قیدی کی سزا معاف…
— Gharidah Farooqi (T.I.) (@GFarooqi) November 6, 2024
Iran–US deal will be of 14 points - Abbas Araqchi tells some details of the agreement
DG Khan: The accused climbed on a palm tree to avoid arrest
Jhang: What do we know about the case of 17-year-old Eshal Fatima?
IRGC claims firing missile at F-16 plane entering Persian Gulf airspace
Iran launches new wave of retaliatory strikes against US
India: 'Rupee 370 Biryani’ Joke Sparks Debate on Social Media











