Mustafa Nawaz Khokhar's tweet on extension in Army Chief's tenure
آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع پر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ن لیگ اور پی پی نے تابعداری کا لفظ تو چھوٹا ہے ، غلامی کا طوق پہنے وہ کارنامہ سر انجام دیا ہے جس کے بعد وہ یقیناً جمہوریت اور سویلین بالادستی کا راگ الاپنا چھوڑ دیں گے۔ادارے قوم کی ملکیت ہیں۔ تینوں سربراہان کو توسیع دینا دیگر افسران کی حق تلفی ہے۔ اور وہ بھی جعلی پارلیمان کے ذریعے۔
ن لیگ اور پی پی نے تابعداری کا لفظ تو چھوٹا ہے ، غلامی کا طوق پہنے وہ کارنامہ سر انجام دیا ہے جس کے بعد وہ یقیناً جمہوریت اور سویلین بالادستی کا راگ الاپنا چھوڑ دیں گے۔ادارے قوم کی ملکیت ہیں۔ تینوں سربراہان کو توسیع دینا دیگر افسران کی حق تلفی ہے۔ اور وہ بھی جعلی پارلیمان کے…
— Mustafa Nawaz Khokhar (@mustafa_nawazk) November 4, 2024
Iran–US deal will be of 14 points - Abbas Araqchi tells some details of the agreement
DG Khan: The accused climbed on a palm tree to avoid arrest
Jhang: What do we know about the case of 17-year-old Eshal Fatima?
IRGC claims firing missile at F-16 plane entering Persian Gulf airspace
Iran launches new wave of retaliatory strikes against US
India: 'Rupee 370 Biryani’ Joke Sparks Debate on Social Media











