Pakistan ranks worse than Somalia and Yemen in latest passport rankings
صومالیہ اور یمن کا پاسپورٹ بھی پاکستان سے بہتر قرار
دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں ایک ایشیائی ملک سب سے اوپر جبکہ پاکستان نچلے نمبروں پر موجود ہے۔
ہینلے اینڈ پارٹنرز کی فہرست میں ایشیائی ملک سنگاپور کے پاسپورٹ کو طاقتور ترین قرار دیا گیا ہے۔ 2024 کے لیے دنیا کے طاقتورترین پاسپورٹس کی درجہ بندی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں ہوئی ہیں، صومالیہ اور یمن کا پاسپورٹ بھی پاکستان سے بہتر قرار پایا ہے۔
پاکستانی پاسپورٹ کا نمبر 102 ہے جبکہ بنگلہ دیش، فلسطینی اتھارٹی، صومالیہ ، یمن، ایتھوپیا، لیبیا جیسے ممالک کا پاسپورٹ بھی پاکستان سے بہتر ہے۔
پاکستانی پاسپورٹ پر دنیا کے 34 ممالک میں بغیر ویزہ کے سفر کیاجاسکتا ہے۔ سب سے کمتر حیثیت کا پاسپورٹ افغان پاسپورٹ ہے جس کا نمبر 104اور اس پر 28 ممالک کی اینٹری ملتی ہے اس کے بعد شام جس کے پاسپورٹ پر 29 ممالک کی اینٹری ملتی ہے۔
Source
Iran–US deal will be of 14 points - Abbas Araqchi tells some details of the agreement
DG Khan: The accused climbed on a palm tree to avoid arrest
Jhang: What do we know about the case of 17-year-old Eshal Fatima?
IRGC claims firing missile at F-16 plane entering Persian Gulf airspace
Iran launches new wave of retaliatory strikes against US
The United States will be hitting Iran...very hard tonight - Donald Trump tweets











