Moeed Pirzada's tweet on Chief Justice Yahya Afridi's full court meeting
چیف جسٹس یحیٰ آفریدی کی فل کورٹ میٹنگ پر معید پیرزادہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
جسٹس آفریدی کی فل کورٹ میٹنگ ایک ناٹک نکلی! ایک اور ڈرامہ! جب تک پاکستانی قوم اور میڈیا بےوقوف بننے کے لئے تیار رہیں گے، اتنی دیر تک یہ ڈرامے جاری رہیں گے! چونکہ عدالتوں میں ہزاروں مقدمے پھنسے ہوے ہیں اس لیے شریف زرداری اور جسٹس آفریدی مل کے یہ تاثر قائم کرنا چاہ رہے ہیں کہ انتظامی چست بازی سے تیز انصاف speedy justice ممکن ہے! اور اس ڈرامے کی آڑ میں سپریم کورٹ آف پاکستان جس کو بنانے کا مقصد حکومت Executive کو کنٹرول میں رکھنا ہے، اسے ایک Sessions Court میں بدلا جا رہا ہے! جیسا کے میں نے اس وڈیو میں explain کیا ہے، سول اور فوجداری مقدمے سپریم کورٹ کی بنیادی زمہ داری نہیں ہو سکتی! سپریم کورٹ ایک آئینی عدالت ہے جس کا مقصد حیات Reason for Existence آئین کا تحفظ اور ریاست کو آئینی راستے پہ چلانا ہے! مگر جسٹس آفریدی کمال ہوشیاری سے اپنی نوکری پکی کرنے کے لئے اسے ایک Subordinate Court میںُ بدل رہے ہیں! جو دن رات سول اور فوجداری مقدمات سنا کرے گی! اور شریف زرداری عاصم مافیا اپنے من پسند آئینی بنچ کے ذریعے خود ہی آئینی معاملات کی تشریح کر لیا کریں گے! یہ ڈرامہ کامیاب ہوتا ہے یہ فیل؟ اس کا دارومدار عوام اور میڈیا کی سوچ سمجھ پہ ہے! اگر بہت بڑی تعداد میںُ عوام کو یہ آفریدی ڈرامہ سمجھ آ رہا ہے تو پھر یہ نہیں چلے گا اور خود بچی کچی سپریم کورٹ کے اندر سے آواز اٹھے گی
جسٹس آفریدی کی فل کورٹ میٹنگ ایک ناٹک نکلی! ایک اور ڈرامہ! جب تک پاکستانی قوم اور میڈیا بےوقوف بننے کے لئے تیار رہیں گے، اتنی دیر تک یہ ڈرامے جاری رہیں گے! چونکہ عدالتوں میں ہزاروں مقدمے پھنسے ہوے ہیں اس لیے شریف زرداری اور جسٹس آفریدی مل کے یہ تاثر قائم کرنا چاہ رہے ہیں کہ…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) October 29, 2024
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
First video of Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei has been released
Rauf Klasra's tweet on Iran and US negotiations for ceasefire
Israel shaken by explosions, defense system fails, 4 bodies recovered from rubble
Moonis Elahi's tweet on ceasefire between USA and Iran
Trump’s latest threat to Iran in his tweet - ‘A whole civilization will die tonight’












