Mustafa Nawaz Khokhar's tweet on Justice Yahya Afridi's appointment as Chief Justice
مصطفیٰ نواز کھوکھر نے جسٹس یحیٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اَب اِس بات میں تو کوئی شبہ نہیں رِہ گیا کہ آئینی ترامیم کا واحد مقصد منصور علی شاہ کو چیف جسٹس بننے سے روکنا اور عدلیہ پر کنٹرول حاصل کرنا تھا۔ سینارٹی اُصول کی نفی کر کہ حکومت نے ایک اور بحران کے بیج بو دئیے ہیں جو آنے والے دنوں میں پہلے سے جاری بحران کو مزید گھمبیر بنا دے گا۔

— Mustafa Nawaz Khokhar (@mustafa_nawazk) October 23, 2024
Iran–US deal will be of 14 points - Abbas Araqchi tells some details of the agreement
DG Khan: The accused climbed on a palm tree to avoid arrest
Jhang: What do we know about the case of 17-year-old Eshal Fatima?
IRGC claims firing missile at F-16 plane entering Persian Gulf airspace
Iran launches new wave of retaliatory strikes against US
The United States will be hitting Iran...very hard tonight - Donald Trump tweets