Shahbaz Gill's tweet about Imran Khan's condition in jail
شہباز گل نے جیل میں عمران خان کی حالتِ زار کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
خان صاحب پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے ہیں۔ شیو تک کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ داڑھی بڑی ہوئی تھی۔ صرف 90 منٹ کے لئے سیل سے باہر نکلنے دیا جاتا۔ بہنوں کے بارے انکو پتہ نہیں تھا۔ بشری بی بی پر بھی جیل میں ظلم بڑھا دیا گیا۔
خان نے دو ٹوک انداز میں لیڈرشپ کو ایک ہی بات کہی: میری فکر مت کرو میرا ملٹری ٹرائیل کریں یا کچھ اور، میری پرواہ مت کرو۔ میں ظلم برداشت کر رہا ہوں اور آئیندہ بھی کر لوں گا۔ میں کھڑا ہوں تم لوگ بھی کھڑے ہو جاؤ۔ قوم باہر نکلے۔ احتجاج کے بغیر حقیقی آذادی ممکن نہیں۔
خان صاحب پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے ہیں۔ شیو تک کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ داڑھی بڑی ہوئی تھی۔ صرف 90 منٹ کے لئے سیل سے باہر نکلنے دیا جاتا۔ بہنوں کے بارے انکو پتہ نہیں تھا۔ بشری بی بی پر بھی جیل میں ظلم بڑھا دیا گیا۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) October 19, 2024
خان نے دو ٹوک انداز میں لیڈرشپ کو ایک ہی بات کہی: میری فکر…
Iran–US deal will be of 14 points - Abbas Araqchi tells some details of the agreement
DG Khan: The accused climbed on a palm tree to avoid arrest
Jhang: What do we know about the case of 17-year-old Eshal Fatima?
IRGC claims firing missile at F-16 plane entering Persian Gulf airspace
Iran launches new wave of retaliatory strikes against US
The United States will be hitting Iran...very hard tonight - Donald Trump tweets