Moeed Pirzada's tweet about CM Ali Amin Gandapur
معید پیرزادہ نے علی امین گنڈاپور کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اسلاماباد کی پرسرار گمشدگی کے بعد سے علی امین گنڈاپور ایک بدلا ہوا شخص لگتا ہے، جو بھائی لوگوں کی تمام سیاسی ضروریات پوری کرتا نظر آ رہا ہے! لیکن دل اور دماغ دونوں نہیں مانتے کہ گنڈاپور عمران خان کے ساتھ دھوکہ کر سکتا ہے! دل کا معاملہ تو خیر دل کا ہی ہے! مگر دماغ اسلئے نہیں مانتا کہ گنڈاپور کو عمران خان کے approval کی شدید ضرورت ہے، اور اگر ۷۲ گھنٹوں میں خان کا مثبت کمنٹ سامنے نہ آیا تو گنڈاپور کی تمام پبلک پروفائل collapse کرنے لگ جاے گی اور اگر خان نے کل کلاں کوئی ذرا سی بھی منفی بات کر دی تو گنڈاپور کا کچھ نہیں بچے گا - اسلئے دل اور دماغ دونوں نہیں مانتے اور ایک دوسرے کو کہتے ہیں، ذرا رک جاؤ، دیکھو کیا ہوتا ہے!۔
اسلاماباد کی پرسرار گمشدگی کے بعد سے علی امین گنڈاپور ایک بدلا ہوا شخص لگتا ہے، جو بھائی لوگوں کی تمام سیاسی ضروریات پوری کرتا نظر آ رہا ہے! لیکن دل اور دماغ دونوں نہیں مانتے کہ گنڈاپور عمران خان کے ساتھ دھوکہ کر سکتا ہے! دل کا معاملہ تو خیر دل کا ہی ہے! مگر دماغ اسلئے نہیں مانتا…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) October 11, 2024
Iran–US deal will be of 14 points - Abbas Araqchi tells some details of the agreement
DG Khan: The accused climbed on a palm tree to avoid arrest
Jhang: What do we know about the case of 17-year-old Eshal Fatima?
IRGC claims firing missile at F-16 plane entering Persian Gulf airspace
Iran launches new wave of retaliatory strikes against US
The United States will be hitting Iran...very hard tonight - Donald Trump tweets












