"Yeh Mullah Gardi Band Karo" - People of Sindh chant at funeral of Dr. Shahnawaz
سندھ کے شہر عمرکوٹ میں گزشتہ دنوں توہینِ رسالت کے الزام پر پولیس نے ڈاکٹر شاہنواز نامی شخص کو انکاؤنٹر میں قتل کردیا اور بعد میں مشتعل مظاہرین نے ڈاکٹر شاہنواز کی لاش کو آگ لگادی۔
سندھ کے لوگوں نے ڈاکٹر شاہنواز کے آبائی گاؤں میں جاکر ان کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کی۔ ان کے غائبانہ جنازے میں لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی اور وہاں لوگوں نے "یہ ملا گردی بند کرو، یہ مارا ماری بند کرو" کے نعرے لگائے۔
جنونیوں اور ریاست نے مل کر ڈاکٹر شاہنواز کو قتل کیا جس کے پیپلز پارٹی کے ایم این اے نے ہار پہنائے۔ دوڑا دوڑا کر لاش جلائی گئی۔ ملاؤن نے نماز جنازہ تک نہیں ہونے دی۔ آج سندھ کے شعور نے ڈاکٹر کی نہیں سندھ سے جنونیت کو دفنانے کی نماز جنازہ پڑہی ہے۔#blasphemy #JusticeForDrShahnawaz pic.twitter.com/i97a09SF0u
— Yaseen Rind (@myaseenrind) September 22, 2024
سندھ کے کونے کونے سے ہزاروں افراد نے ڈاکٹر شاہنواز کے ابائی گاؤں پہنچ کر نہ فقط اس کی نماز جنازہ ادا کی بلکہ بعد نماز مذہبی انتہاپسندی اور جنونیت کے خلاف نعرے بھی بلند کئے۔
— Yaseen Rind (@myaseenrind) September 22, 2024
ہم سندھ کو مذہب کے نام پہ قتل و غارت کا میدان بننے نہیں دیں گے۔#blasphemy #JusticeForDrShahnawaz Sindh pic.twitter.com/9eMrjFov8B
Iran–US deal will be of 14 points - Abbas Araqchi tells some details of the agreement
DG Khan: The accused climbed on a palm tree to avoid arrest
Jhang: What do we know about the case of 17-year-old Eshal Fatima?
India: Veg Biryani should be called Veg Pulav in Haridawar, demand by a Hindu group
IRGC claims firing missile at F-16 plane entering Persian Gulf airspace
Iran launches new wave of retaliatory strikes against US












