Major General Zulfiqar admits that anti-army sentiments are rising in public
کسی کی بائیک پنکچر ہو جائے یا کچھ بھی ہو جائے ، فورآ اسے فوج کیساتھ جوڑا جاتا ہے ۔ آجکل فوج کے خلاف بیانیہ بکتا ہے، حلفاً کہتا ہوں کہ فوج کا مقصد سوائے امن کے اور کچھ نہیں۔ پڑھے لکھے طبقے کو آگے آ کر مرہم رکھنا ہو گی، بنوں کینٹ حملے میں میرے بھی 8 جوان شہید ہوئے، لیکن ان کے باوجود بھی ہمارے خلاف نعرے لگائے گئے، حوصلہ شکنی کی گئی۔
جی او سی نائن ڈویژن میجر جنرل ذوالفقار علی بھٹی کی جرگہ میں گفتگو
Youtube
کسی کی بائیک پنکچر ہو جائے یا کچھ بھی ہو جائے ، فورآ اسے فوج کیساتھ جوڑا جاتا ہے ۔ آجکل فوج کے خلاف بیانیہ بکتا ہے
— Yousaf Saeed (@YousafSaeedPTI) September 20, 2024
حلفاً کہتا ہوں کہ فوج کا مقصد سوائے امن کے اور کچھ نہیں ۔ پڑھے لکھے طبقے کو آگے آ کر مرہم رکھنا ہو گی
بنوں کینٹ حملے میں میرے بھی 8 جوان شہید ہوئے .لیکن ان کے… pic.twitter.com/lZidcbgfWj
Iran–US deal will be of 14 points - Abbas Araqchi tells some details of the agreement
DG Khan: The accused climbed on a palm tree to avoid arrest
Jhang: What do we know about the case of 17-year-old Eshal Fatima?
India: Veg Biryani should be called Veg Pulav in Haridawar, demand by a Hindu group
IRGC claims firing missile at F-16 plane entering Persian Gulf airspace
Iran launches new wave of retaliatory strikes against US












