Talat Hussain's tweets on the clarification of Supreme Court's 8 judges
سپریم کورٹ کے 8 ججز کی جانب سے مخصوص نشستوں کے فیصلے کی وضاحت جاری کرنے پر طلعت حسین نے ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
آپ تفصیلی فیصلہ نہ لکھیں مگر وضاحتی نوٹ کے ذریعے الیکشن کمیشن کو سیدھی دھمکی دے کر اپنے پہلے مختصر حکم کی وضاحت ایسے کریں کہ پارلیمنٹ میں ایک اپوزیشن جماعت مکمل طور پر پیدا ہو جائے۔ اور یہ سب عین اس وقت ہو جب حکومت آئنی ترمیم کا سوچ رہی ہو۔ اور پھر یہ بتائیں کہ یہ سب سیاست نہیں ہے۔ کون مانے گا۔ حکومت، اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ سب ایک حمام میں کھڑے ہو گئے ہیں۔ جو مرضی کہہ لیں مگر پا رسائی کے بھاشن نہ دی
اس وضاحتی نوٹ کا سب بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس کے بعد ججوں اور ان کے روئیوں سے متعلق بحث آئینی بناوٹ اور قانونی تشریح کی دھند سے نکل کر سیدھی سیاسی اکھاڑے میں آن ٹکی ہے۔ اب کبڈی کا میچ ہے۔ سب نے لنگوٹ کس لئے ہیں کیوں کہ بس لنگوٹ ہی بچے ہیں۔
آپ تفصیلی فیصلہ نہ لکھیں مگر وضاحتی نوٹ کے ذریعے الیکشن کمیشن کو سیدھی دھمکی دے کر اپنے پہلے مختصر حکم کی وضاحت ایسے کریں کہ پارلیمنٹ میں ایک اپوزیشن جماعت مکمل طور پر پیدا ہو جائے۔ اور یہ سب عین اس وقت ہو جب حکومت آئنی ترمیم کا سوچ رہی ہو۔ اور پھر یہ بتائیں کہ یہ سب سیاست نہیں…
— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) September 14, 2024
اس وضاحتی نوٹ کا سب بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس کے بعد ججوں اور ان کے روئیوں سے متعلق بحث آئینی بناوٹ اور قانونی تشریح کی دھند سے نکل کر سیدھی سیاسی اکھاڑے میں آن ٹکی ہے۔ اب کبڈی کا میچ ہے۔ سب نے لنگوٹ کس لئے ہیں کیوں کہ بس لنگوٹ ہی بچے ہیں۔ https://t.co/mColtmAQ6f
— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) September 14, 2024
Eye-opening revelations in investigation of Wana Cadet college attack
Interior Minister Mohsin Naqvi & IG Islamabad talks to media regarding suicide blast in Islamabad
Breaking News: Suicide blast in Islamabad, 5 dead, 13 injured
I am ready to facilitate a dialogue b/w govt & opposition as NA speaker - Ayaz Sadiq's big offer
Khawaja Asif's tweet on suicide blast in Islamabad
CCTV footage of Wana Cadet college attack








