PTI MNA Faheem Khan reportedly arrested in Saudi Arabia for shooting political video in front of Khana Kaba
پی ٹی آئی ایم این اے فہیم خان کو خانہ کعبہ کے سامنے کھڑے ہوکر سیاسی بیان بازی کرنے پر سعودی عرب میں مبینہ طور پر گرفتار کرلیا گیا۔۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ایم این اے اور سینئر نائب صدر کراچی، فہیم خان نے خانہ کعبہ کے سامنے کھڑے ہوکر ایک سیاسی ویڈیو ریکارڈ کرائی جس میں عمران خان کے حق میں حلفیہ بیان دیا کہ انہوں نے 9 مئی کے سلسلے میں کوئی حکم نہیں دیا تھا۔
اس ویڈیو کے ریکارڈ کرنے کے بعد مبینہ طور پر سعودی اتھارٹیز نے فہیم خان کو گرفتار کرلیا۔
پی ٹی آئی رہنما نعیم حیدر پنجوتھا نے فہیم خان کی گرفتاری پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ہمارے سابق ایم این اے فہیم خان صاحب کو دورانِ عمرہ اُن کو سعودی عرب میں گرفتار کر لیا گیا ہے
اپ تمام حقیقی مینڈیٹ رکھتے ہیں لہذا سب ہمارے بھائی فہیم خان کے لیے اواز بنیں اپنے ٹویٹر اور فیس بک پہ فہیم خان کے حق میں پوسٹ کریں
پی ٹی آئی کے ایم این اے اور سینئر نائب صدر کراچی، فہیم خان کو @MNAFaheemPTI سعودیہ عرب میں 9 مئی کے جھوٹے بیانیہ پر اللہ کے گھر میں حلف پر بات کرتے ہوئے عمران خان کے حق میں گواہئ دینے پر گرفتار کرلیا گیا ہے، اس مسلط شدہ مافیا نے ظلم اور جبر کی تمام حدیں پار کر دی ہیں۔… pic.twitter.com/Wu48vcNmug
— PTI (@PTIofficial) August 28, 2024
ہمارے سابق ایم این اے فہیم خان صاحب کو دورانِ عمرہ اُن کو سعودی عرب میں گرفتار کر لیا گیا ہے
— Naeem Haider Panjutha (@NaeemPanjuthaa) August 28, 2024
اپ تمام حقیقی مینڈیٹ رکھتے ہیں لہذا سب ہمارے بھائی فہیم خان کے لیے اواز بنیں اپنے ٹویٹر اور فیس بک پہ فہیم خان کے حق میں پوسٹ کریں
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Eye-opening revelations in investigation of Wana Cadet college attack
Interior Minister Mohsin Naqvi & IG Islamabad talks to media regarding suicide blast in Islamabad
Breaking News: Suicide blast in Islamabad, 5 dead, 13 injured
I am ready to facilitate a dialogue b/w govt & opposition as NA speaker - Ayaz Sadiq's big offer







