Khawaja Asif's tweet on Shafqat Mahmood's decision to quit politics
خواجہ آصف نے شفقت محمود کے سیاست چھوڑنے کے اعلان پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
شفقت محمود صاحب کو میں 1964سے جانتا ھوں۔ گورنمنٹ لاھور اور ھوسٹل سے تعلق آغاز ھوا۔ اور مجھے ان سے 50/55 سال قریبی دوستی کی غلط فہمی بھی رہی۔ اس دوران بہت سے اچھے برے کام اکٹھے کیے۔ برے زیادہ اور اچھے کم۔ عمران خان کی کابینہ نے مجھ پہ آرٹیکل 6لگایا تو موصوف نے میرے خلاف دھواں دھار پریس کانفرنس کی اور میرے اقامے اور بیرون ملک تنخواہ کو اس کی وجہ بتایا۔ میں نے FIA کی انکوائری بھگتی۔ میرا اقامہ اور تنخواہ وکاروبار سب 30 سال سے ڈیکلیرڈ تھے۔ ان پہ ٹیکس دیتا تھا۔ انکوائری نمٹ گئی۔ مگر کچھ لوگ تو پہچانے گئے۔ لیکن نصف صدی لگی۔
موصوف کی سیاست pppسے شروع ھوئی پھر مشرف سے ھوتی ھوئ شہباز شریف اور PTIپہ ختم ھوئ۔ جب شہباز شریف کیساتھ تھے تو عمران کے خلاف بڑی اچھی انگریزی میں کالم لکھتے رہے۔
مشکل وقت میں تعلق نبھانا۔ DNA میں وفاداری اور حوصلہ ھونا۔ اللہ کی عطا ھے۔
شفقت محمود صاحب کو میں 1964سے جانتا ھوں۔ گورنمنٹ لاھور اور ھوسٹل سے تعلق آغاز ھوا۔ اور مجھے ان سے 50/55 سال قریبی دوستی کی غلط فہمی بھی رہی۔ اس دوران بہت سے اچھے برے کام اکٹھے کیے۔ برے زیادہ اور اچھے کم۔ عمران خان کی کابینہ نے مجھ پہ آرٹیکل 6لگایا تو موصوف نے میرے خلاف دھواں دھار… https://t.co/fMt6cbXmpB
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) July 21, 2024
They’ve taken too long to negotiate a deal.... now they will have to pay the price - Trump Tweets
DG Khan: The accused climbed on a palm tree to avoid arrest
Pakistan Army Mi-17 helicopter crashed, All onboard personnel martyred
Jhang: What do we know about the case of 17-year-old Eshal Fatima?
India: Veg Biryani should be called Veg Pulav in Haridawar, demand by a Hindu group
IRGC claims firing missile at F-16 plane entering Persian Gulf airspace












