Imran Khan was in a lot of pain today - Advocate Salman Shahid's tweet about Imran Khan's condition in jail
ایڈووکیٹ سلمان شاہد نے ایکس (ٹویٹر) پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
آج خاں صاحب کی آواز میں وو تکلیف نظر آئی جو شاید الفاظ میں بیان کرنا ناممکن ہے۔جیل میں ان سے ملاقات کرنے والی قیادت کبھی ان لوگوں کے نام نہیں لیتی جو کپتان نے آج جج کے سامنے بتائے ۔ہر بندہ اس کوشش میں ہے کہ وہ میڈیا کی زینت بنے اور اپنی مرضی کا بیان چلوائے۔اڈیالہ جیل کے سپریڈنٹ نے کپتان سے اُس وقت موبائل چھین لیا جب وہ اپنے اوپر ہونے والے حملے کا ذکر کر رہے تھے۔کاش میں آج عدالت موجود نہ ہوتا میں چاہ کر بھی کچھ نہ کر سکا ۔خوشی ہوتی کپتان کے 12 کیسز میں پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی قیادت عدالت میں موجود ہوتی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج بار بار اپنے چیمبر جا رہے ہتھے پوری عدالت میں سابق وزیراعظم کو 2 وکیل ڈیفینڈ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ دوسری طرف 12 انسپیکٹر سمیت سول کپڑوں میں ملبوس افراد کی تعداد زیادہ ہے ۔آخر پر ایک پریس ریلیز کے ذریعے سیاسی قیادت کی جانب سے تمام ملبہ عدالت پر ڈال دیا جائے گا ۔معذرت کے ساتھ حقائق لکھنے کے لیے کسی سے سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں ہوتی جس دن کپتان کی عبوری ضمانت اس جج نے خارج کی تھیں کوئی سینئر وکیل عدالت موجود نہ تھا ۔اگر آپ واقعی کپتان کو رہا کروانا چاہتے ہیں تو عملی طور پر اپنی حاضری یقینی بنائیں انشااللہ انصاف ہوتا نظر آئے گا شکریہ نام نہاد لیڈرشپ دل آزاری پر پیشگی معذرت۔
آج خاں صاحب کی آواز میں وو تکلیف نظر آئی جو شاید الفاظ میں بیان کرنا ناممکن ہے۔جیل میں ان سے ملاقات کرنے والی قیادت کبھی ان لوگوں کے نام نہیں لیتی جو کپتان نے آج جج کے سامنے بتائے ۔ہر بندہ اس کوشش میں ہے کہ وہ میڈیا کی زینت بنے اور اپنی مرضی کا بیان چلوائے۔اڈیالہ جیل کے سپریڈنٹ…
— Adv Salman Shahid (@AdvSalmanShahid) July 15, 2024
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Interior Minister Mohsin Naqvi & IG Islamabad talks to media regarding suicide blast in Islamabad
Breaking News: Suicide blast in Islamabad, 5 dead, 13 injured
Khawaja Asif's tweet on suicide blast in Islamabad
I am ready to facilitate a dialogue b/w govt & opposition as NA speaker - Ayaz Sadiq's big offer








